اتر پردیش کے کابینی وزیر اعظم خاں نے مایاوتی کے سوشل میڈیا پر وائرل
ویڈیو کا ذکر کرتے ہوئے کہاہے کہ مسلم کٹر پنتھی کو ووٹ دینے سے بہتر ہے کہ
بی جے پی کو ووٹ دے دو ۔انکی نظر میں داڑھی
ٹوپی والا مسلمان کٹر پنتھی ہوتا ہے ۔انہوں نے اپنے دورے اقتدار میں متعدد پارکوں کی تعمیر کرائی لیکن کسی مسلم
بزرگ شخصیت کے نام سے منسوب نہیں کیا یہ ہے مسلمانوں کو سو ٹکٹ دینے والی
ہمدرد کا چہرہ ۔